Pular para o conteúdo
Publicidade

زبُور 118

28 آپ میرے خُدا ہیں، اَور مَیں آپ کا شُکر بجا لاؤں گا؛

آپ میرے خُدا ہیں اَور مَیں آپ کی تمجید کروں گا۔

29 یَاہوِہ کا شُکر بجا لاؤ کیونکہ وہ بھلےہیں؛

اَور اُن کی شفقت اَبدی ہے۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também