Pular para o conteúdo
Publicidade

زبُور 119

147 میں صُبح سویرے اُٹھتا ہُوں اَور مدد کے لئے پُکارتا ہُوں؛

مُجھے آپ کے کلام پر اِعتبار ہے۔

148 رات کے ہر پہر میری آنکھیں کھُل جاتی ہیں،

تاکہ مَیں آپ کے وعدہ پر دھیان کروں۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também