89 اَے یَاہوِہ، آپ کا کلام اَبدی ہے؛
وہ آسمان پر مُستقِل طور پر قائِم رہتاہے۔
90 آپ کی وفاداری پُشت در پُشت جاری رہتی ہے؛
آپ نے زمین کو قائِم کیا اَور اُسے استحکام بخشا۔

+581 estão orando agora.
Junte-se à corrente de oração.