6 یَاہوِہ کا کلام خالص ہے،
اُس چاندی کی مانند جو مٹّی کی بھٹّی میں تائی گئی ہو،
اَور سات بار صَاف کی گئی ہو۔
7 اَے یَاہوِہ، آپ ہمیں محفوظ رکھیں گے
اَور اَیسے بدکار لوگوں سے ہمیشہ کے لیٔے بچائے رکھیں گے۔
6 یَاہوِہ کا کلام خالص ہے،
اُس چاندی کی مانند جو مٹّی کی بھٹّی میں تائی گئی ہو،
اَور سات بار صَاف کی گئی ہو۔
7 اَے یَاہوِہ، آپ ہمیں محفوظ رکھیں گے
اَور اَیسے بدکار لوگوں سے ہمیشہ کے لیٔے بچائے رکھیں گے۔