Pular para o conteúdo
Publicidade

زبُور 127

3 بچے یَاہوِہ کی دی ہُوئی مِیراث ہیں،

اَور بچّے اُن کی طرف سے اجر ہیں۔

4 جَوانی کے بیٹے

زورآور کے ہاتھ میں تیروں کی مانند ہوتے ہیں۔

5 مُبارک ہے وہ آدمی،

جِس کا ترکش اُن سے بھرا ہوتاہے!

جَب وہ شہر کے پھاٹک پر اَپنے دُشمنوں سے اُلجھیں گے

تو شرمندہ نہ ہوں گے۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também