Pular para o conteúdo
Publicidade

زبُور 139

11 اگر مَیں کہُوں: "یقیناً آپ کی تاریکی مُجھے چھُپا لے گی

اَور میرے چاروں طرف کی رَوشنی رات بَن جائے گی،"

12 تو تاریکی بھی آپ کے لیٔے تاریکی نہ ہوگی؛

اَور آپ کے لئے رات بھی دِن کی مانند چمکے گی،

آپ کے سامنے تو تاریکی اَور رَوشنی ایک جَیسے ہی ہیں۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também