Pular para o conteúdo
Publicidade

Salmos 139

13 کیونکہ آپ نے میرے وُجُود کو پیدا کیا؛

اَور آپ نے مُجھے میری ماں کے رحم میں صورت بخشی ہے۔

14 مَیں آپ کا شُکر کرتا ہُوں کہ میں اِس قدر عجِیب طور سے بنایا گیا ہُوں؛

آپ کے کام حیرت اَنگیز ہیں،

اَور مَیں یہ اَچھّی طرح سے جانتا ہُوں۔

15 اُس وقت میرا قالب آپ سے چھُپا نہ تھا۔

جَب مَیں پوشیدگی میں بنایا جا رہاتھا،

جَب مَیں زمین کی گہرائیوں139‏:15 زمین کی گہرائیوں میری ماں کے پیٹ کے اَندھیرے میں میں مُرتّب کیا جا رہاتھا،

Veja também