7 مَیں آپ کی رُوح سے بچ کر کہاں جاؤں؟
اَور آپ کی حُضُوری سے بچ کر کدھر بھاگوں؟
8 اگر آسمان پر چڑھ جاؤں، تو آپ وہاں ہیں؛
اَور اگر پاتال میں اَپنا بِستر بچھا لُوں، تو آپ وہاں بھی ہیں۔