9 اگر مَیں فجر کے پر لگا کر اُڑ جاؤں،
اَور سمُندر کے اُس پار جا بسُوں،
10 تو وہاں بھی آپ کا ہاتھ میری رہنمائی کرےگا،
آپ کا داہنا ہاتھ مُجھے مضبُوطی سے سنبھالے رہے گا۔
9 اگر مَیں فجر کے پر لگا کر اُڑ جاؤں،
اَور سمُندر کے اُس پار جا بسُوں،
10 تو وہاں بھی آپ کا ہاتھ میری رہنمائی کرےگا،
آپ کا داہنا ہاتھ مُجھے مضبُوطی سے سنبھالے رہے گا۔
+581 estão orando agora.
Junte-se à corrente de oração.