1 میں چِلّاکر یَاہوِہ کو مدد کے لئے پُکارتا ہُوں؛
میں اَپنی آواز بُلند کرکے یَاہوِہ سے مِنّت کرتا ہُوں۔
2 میں یَاہوِہ کے حُضُور میں اَپنی مُصیبت بَیان کرتا ہُوں؛
اَور اَپنا حالِ زار اُن ہی کو کہہ سُناتا ہُوں۔

+581 estão orando agora.
Junte-se à corrente de oração.