Pular para o conteúdo
Publicidade

زبُور 143

10 مُجھے سکھائیں کہ آپ کی مرضی پُوری کر سکوں،

کیونکہ آپ میرے خُدا ہیں؛

آپ کی نیک رُوح،

ہموار زمین پر میری رہنمائی کرے۔

11 اَے یَاہوِہ، اَپنے نام کی خاطِر،

میری جان کی حِفاظت کریں؛

اَپنی راستبازی کے مُطابق میری جان کو مُصیبت سے رِہائی بخشیں۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também