8 صُبح، میرے لیٔے آپ کی لافانی مَحَبّت کی خبر لے کر آئے،
کیونکہ میرا توکّل آپ پر ہے۔
مُجھے وہ راہ بتائیں جِس پر میں چلُوں،
کیونکہ میری جان کی اُمّید آپ ہی سے وابستہ ہے۔
8 صُبح، میرے لیٔے آپ کی لافانی مَحَبّت کی خبر لے کر آئے،
کیونکہ میرا توکّل آپ پر ہے۔
مُجھے وہ راہ بتائیں جِس پر میں چلُوں،
کیونکہ میری جان کی اُمّید آپ ہی سے وابستہ ہے۔
+581 estão orando agora.
Junte-se à corrente de oração.