Pular para o conteúdo
Publicidade

زبُور 144

1 یَاہوِہ میری چٹّان مُبارک ہو،

جو میرے ہاتھوں کو جنگ کرنے،

اَور میری اُنگلیوں کو لڑنے کے قابل بناتے ہیں۔

2 وہ میرے شفیق خُدا اَور میرا قلعہ ہیں،

میرے محکم بُرج اَور میرے چھُڑانے والے،

میری سِپر اَور میری جائے پناہ ہیں،

اَورجو میری اُمّت کو میرے تابع کرتے ہیں۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também