Pular para o conteúdo
Publicidade

زبُور 145

1 میرے خُدا، آپ میرے بادشاہ ہیں۔ مَیں آپ کی تمجید کروں گا؛

میں ابدُالآباد آپ کے نام کی سِتائش کروں گا۔

2 میں ہر روز آپ کو مُبارک کہُوں گا

اَور ابدُالآباد آپ کے نام کی تمجید کروں گا۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também