Pular para o conteúdo
Publicidade

زبُور 145

11 وہ آپ کی بادشاہی کے جلال کا ذِکر

اَور آپ کی قُدرت کا بَیان کریں گے،

12 تاکہ سَب اِنسان آپ کے عظیم کاموں کو جانیں

اَور آپ کی بادشاہی کی جلالی شان و شوکت سے واقف ہو جائیں۔

13 آپ کی بادشاہی اَبدی بادشاہی ہے،

اَور آپ کی حُکومت پُشت در پُشت قائِم رہتی ہے۔

یَاہوِہ اَپنے سارے وعدے پُورے کرتے ہیں

اَور اَپنی تمام مخلُوق پر مہربان ہیں۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também