Pular para o conteúdo
Publicidade

زبُور 145

13 آپ کی بادشاہی اَبدی بادشاہی ہے،

اَور آپ کی حُکومت پُشت در پُشت قائِم رہتی ہے۔

یَاہوِہ اَپنے سارے وعدے پُورے کرتے ہیں

اَور اَپنی تمام مخلُوق پر مہربان ہیں۔

14 یَاہوِہ سَب گرتے ہوؤں کو سنبھالتے ہیں

اَور سَب جھُکے ہوؤں کو اُٹھا کھڑا کرتے ہیں۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também