18 یَاہوِہ اُن سَب کے قریب ہیں جو اُنہیں پُکارتے ہیں،
یعنی اُن سَب کے قریب، جو اُنہیں سچّے دِل سے پُکارتے ہیں۔
19 وہ اُن کی مُرادیں بر لاتے ہیں جو اُن کا خوف مانتے ہیں؛
وہ اُن کی فریاد سُنتے ہیں اَور اُنہیں بچاتے ہیں۔

+581 estão orando agora.
Junte-se à corrente de oração.