1 یَاہوِہ کی سِتائش ہو۔
اَے میری جان، یَاہوِہ کی حَمد کر۔
2 میں عمر بھر یَاہوِہ کی سِتائش کروں گا؛
جَب تک میں زندہ ہُوں، اَپنے خُدا کی مدح سرائی کروں گا۔