Pular para o conteúdo
Publicidade

زبُور 146

3 اُمرا پر ہی بھروسا کرو،

نہ فانی اِنسان پرجو بچا نہیں سکتے۔

4 جَب اُن کی رُوح پرواز کر جاتی ہے تو وہ خاک میں مِل جاتے ہیں؛

اُسی دِن اُن کے منصُوبے مِٹ جاتے ہیں۔

5 مُبارک ہے وہ شخص جِس کے مددگار یعقوب کے خُدا ہیں،

جِس کی اُمّید یَاہوِہ اَپنے خُدا پر ہے۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também