Pular para o conteúdo
Publicidade

Salmos 146

7 وہ مظلوموں کی حمایت کرتے ہیں

اَور بھُوکوں کو کھانا کھِلاتے ہیں۔

یَاہوِہ قَیدیوں کو آزاد کرتے ہیں،

8 یَاہوِہ اَندھوں کو بینائی بخشتے ہیں،

اَور یَاہوِہ جھُکے ہوؤں کو اُٹھا کھڑا کرتے ہیں،

یَاہوِہ صادقوں کو عزیز رکھتے ہیں۔

9 یَاہوِہ پردیسیوں کی حِفاظت کرتے ہیں

اَور یتیم اَور بِیوہ کو سنبھالتے ہیں،

لیکن وہ بدکاروں کی راہوں کو کَج کر دیتے ہیں۔

Veja também