12 اَے نوجوانو اَور کنواریو،
اَے عمر رسیدہ اَور بچّو۔
13 یہ سَب یَاہوِہ کے نام کی سِتائش کریں،
کیونکہ صِرف اُن ہی کا نام ممتاز ہے؛
اَور اُن کی شان و شوکت زمین اَور آسمان سے بُلند ہے۔
12 اَے نوجوانو اَور کنواریو،
اَے عمر رسیدہ اَور بچّو۔
13 یہ سَب یَاہوِہ کے نام کی سِتائش کریں،
کیونکہ صِرف اُن ہی کا نام ممتاز ہے؛
اَور اُن کی شان و شوکت زمین اَور آسمان سے بُلند ہے۔
+581 estão orando agora.
Junte-se à corrente de oração.