Pular para o conteúdo
Publicidade

زبُور 149

1 یَاہوِہ کی سِتائش کرو۔

یَاہوِہ کے لیٔے نیا نغمہ گاؤ،

مُقدّسین کے مجمع میں اُن کی سِتائش کرو۔149‏:1 مُکا 5‏:9؛ 14‏:3

3 اِسرائیلی رقص کرتے ہُوئے اُن کے نام کی سِتائش کریں

اَور دف اَور سِتار بجا کر اُن کی مدح سرائی کریں۔

4 کیونکہ یَاہوِہ اَپنے لوگوں سے خُوش رہتے ہیں؛

اَور حلیموں کو نَجات کا تاج پہناتے ہیں۔

5 مُقدّسین اِس اِعزاز سے خُوش ہُوں،

اَور اَپنے بِستروں پر بھی خُوشی سے نغمہ سرائی کریں۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também