1 اَے یَاہوِہ، آپ کے مَقدِس میں کون رہے گا؟
آپ کے مُقدّس پہاڑ پر کون سکونت کرےگا؟
2 اَور جِس کا کِردار بے اِلزام ہے،
وہ جو راستبازی پر چلتا ہے،
اَور اَپنے دِل سے سچ بولتا ہے،
1 اَے یَاہوِہ، آپ کے مَقدِس میں کون رہے گا؟
آپ کے مُقدّس پہاڑ پر کون سکونت کرےگا؟
2 اَور جِس کا کِردار بے اِلزام ہے،
وہ جو راستبازی پر چلتا ہے،
اَور اَپنے دِل سے سچ بولتا ہے،
+581 estão orando agora.
Junte-se à corrente de oração.