2 اَور جِس کا کِردار بے اِلزام ہے،
وہ جو راستبازی پر چلتا ہے،
اَور اَپنے دِل سے سچ بولتا ہے،
3 جو اَپنی زبان سے جھُوٹے اِلزام نہیں لگاتا،
اَور اَپنے ہمسایہ سے بدی نہیں کرتا
اَور نہ کسی پڑوسی کو بدنام کرتا ہے،
2 اَور جِس کا کِردار بے اِلزام ہے،
وہ جو راستبازی پر چلتا ہے،
اَور اَپنے دِل سے سچ بولتا ہے،
3 جو اَپنی زبان سے جھُوٹے اِلزام نہیں لگاتا،
اَور اَپنے ہمسایہ سے بدی نہیں کرتا
اَور نہ کسی پڑوسی کو بدنام کرتا ہے،