11 آپ نے مُجھے زندگی کی راہ دِکھائی،
آپ اَپنے دیدار کی خُوشی سے مُجھے بھر دیں گے،
اَور اَپنے داہنے ہاتھ کی طرف دائمی فرحت بخشیں گے۔