Pular para o conteúdo
Publicidade

زبُور 16

8 مَیں نے ہمیشہ یَاہوِہ کی مَوجُودگی کا احساس اَپنے سامنے دیکھاہے۔

کیونکہ وہ میری داہنی طرف ہیں، اِس لیٔے مُجھے جُنبش نہ ہوگی۔

9 چنانچہ میرا دِل خُوش ہے اَور میری زبان شادمان؛

بَلکہ میرا جِسم بھی اُمّید میں قائِم رہے گا،

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também