Pular para o conteúdo
Publicidade

زبُور 17

3 حالانکہ آپ میرے دِل کو ٹٹولتے اَور رات کے وقت مُجھے آزماتے ہیں،

اَور مُجھے پرکھتے ہیں، لیکن کویٔی خرابی نہیں پاتے؛

مَیں نے ٹھان لیا ہے کہ میرا مُنہ خطا نہ کرے۔

4 یہاں تک کہ مُجھے لوگوں نے رشوت دینے کی کوشش کی،

مَیں نے آپ کے لبوں کے کلام کی مدد سے اَپنے آپ کو

ظالموں کی راہوں سے باز رکھا ہے۔

5 میرے قدم آپ کی راہوں پر جمے رہے؛

اَور میرے پاؤں پھسلنے نہ پایٔے۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também