Pular para o conteúdo
Publicidade

زبُور 18

1 اَے یَاہوِہ، اَے میری قُوّت، مَیں آپ سے مَحَبّت رکھتا ہُوں۔

2 یَاہوِہ میری چٹّان، میرا قلعہ اَور میرے چھُڑانے والے ہیں؛

میرے خُدا، میری چٹّان ہیں، میں جِس میں پناہ لیتا ہُوں،

وہ میری سِپر اَور میری نَجات کا سینگ، وہ میرا حصار۔18‏:2 عِبر 2‏:13

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também