2 یَاہوِہ میری چٹّان، میرا قلعہ اَور میرے چھُڑانے والے ہیں؛
میرے خُدا، میری چٹّان ہیں، میں جِس میں پناہ لیتا ہُوں،
وہ میری سِپر اَور میری نَجات کا سینگ، وہ میرا حصار۔18:2 عِبر 2:13