Pular para o conteúdo
Publicidade

زبُور 19

9 یَاہوِہ کا خوف پاک ہے،

جو اَبد تک قائِم رہتاہے۔

یَاہوِہ کے قوانین یقینی،

اَور بالکُل راست ہیں۔

10 وہ قوانین سونے سے بیش قیمت ہیں،

بَلکہ کندن سے بھی زِیادہ،

وہ شہد سے بھی زِیادہ شیریں ہیں،

بَلکہ چھتّے سے ٹپکتے ہُوئے شہد سے بھی زِیادہ شیریں۔

11 اُن ہی سے آپ کا خادِم تنبیہ پاتاہے؛

اُن پر عَمل کرنے میں بڑا اجر ہے۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também