Pular para o conteúdo
Publicidade

زبُور 21

7 کیونکہ بادشاہ کا توکّل یَاہوِہ پر ہے؛

اَور خُداتعالیٰ کی لافانی مَحَبّت کے باعث

وہ ڈگمگانے نہ پایٔےگا۔

8 آپ کا ہاتھ آپ کے سارے دُشمنوں کو پکڑ لے گا؛

آپ کا داہنا ہاتھ آپ کے حریفوں کو گرفتار کر لے گا۔

9 جَب آپ ظاہر ہوں گے

تو اُنہیں جلتے ہُوئے تنور کی مانند کر دیں گے۔

اَپنے غضب میں یَاہوِہ اُنہیں نگل جائیں گے،

اَور اُن کی آگ اُنہیں بھسم کر ڈالے گی۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também