Pular para o conteúdo
Publicidade

زبُور 22

16 کیونکہ کُتّوں نے مُجھے اَپنے نرغہ میں لے لیا ہے؛

اَور بدکاروں کی جماعت مُجھے چاروں طرف سے گھیرے ہُوئے ہے،

اُنہُوں نے میرے ہاتھ اَور میرے پاؤں چھید ڈالے ہیں۔

17 میں اَپنی سَب ہڈّیاں گِن سَکتا ہُوں؛

لوگ مُجھے تاکتے ہیں اَور میری طرف للچائی ہُوئی نگاہوں سے دیکھتے ہیں۔

18 اُنہُوں نے میرے کپڑے آپَس میں تقسیم کر لیٔے،

اَور میری پوشاک پر قُرعہ ڈالا۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também