Pular para o conteúdo
Publicidade

زبُور 22

22 میں اَپنی اُمّت کے سامنے آپ کے نام کا اعلان کروں گا؛

اَور جماعت میں آپ کی سِتائش کروں گا۔

23 اَے یَاہوِہ، سے ڈرنے والو! اُن کی سِتائش کرو!

اَے یعقوب کی اَولاد! سَب اُن کی تعظیم کرو!

اَور اَے اِسرائیل کی نَسل! سَب اُن کا ڈر مانو!

24 کیونکہ یَاہوِہ نے مظلوموں کی تکلیف کو

نہ تو حقیر جانا اَور نہ ہی اُس سے نفرت کی؛

اُنہُوں نے اُن سے اَپنا چہرہ بھی نہیں چھپایا

بَلکہ اُن کی فریاد سُنی۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também