7 وہ سَب جو مُجھے دیکھتے ہیں، میرا مضحکہ اُڑاتے ہیں؛
اَور اَپنے سَر ہلا ہلا کر یہ کہتے ہُوئے طَعنہ زنی کرتے ہیں،
8 "اُس کا توکّل یَاہوِہ پر ہے؛
اَب یَاہوِہ ہی اُسے بچائیں۔
چونکہ وہ اُن سے خُوش ہے،
لہٰذا وُہی اُسے چھُڑائیں گے۔"