2 اَے میرے خُدا، مَیں نے آپ پر توکّل کیا ہے۔
مُجھے شرمندہ نہ ہونے دیں،
نہ میرے دُشمنوں کو فتح کے شادیانے بجانے دیں۔
3 جو آپ سے اُمّید لگائے بیٹھا ہو
وہ کبھی شرمندہ نہ ہوگا،
لیکن جو ناحق بےوفائی کرتے ہیں،
شرمندہ ہوں گے۔