20 میری جان کی حِفاظت کریں اَور مُجھے چھُڑائیں؛
مُجھے شرمندہ نہ ہونے دیں،
کیونکہ مَیں آپ ہی میں پناہ لیتا ہُوں۔
21 صداقت اَور راستبازی میری حِفاظت کریں،
کیونکہ مُجھے یَاہوِہ آپ کی ہی آس ہے۔
20 میری جان کی حِفاظت کریں اَور مُجھے چھُڑائیں؛
مُجھے شرمندہ نہ ہونے دیں،
کیونکہ مَیں آپ ہی میں پناہ لیتا ہُوں۔
21 صداقت اَور راستبازی میری حِفاظت کریں،
کیونکہ مُجھے یَاہوِہ آپ کی ہی آس ہے۔
+581 estão orando agora.
Junte-se à corrente de oração.