Pular para o conteúdo
Publicidade

زبُور 25

4 اَے یَاہوِہ، مُجھے اَپنی راہ دِکھائیں،

اَور مُجھے اَپنی راہوں کی تعلیم دیں؛

5 اَپنی سچّائی پر مُجھے چلائیں اَور تعلیم دیں،

کیونکہ آپ میرے مُنجّی خُدا ہیں،

اَور دِن بھر میں آپ ہی سے اُمّید لگائے رہتا ہُوں۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também