Pular para o conteúdo
Publicidade

زبُور 25

6 اَے یَاہوِہ، اَپنی بڑی شفقت و مَحَبّت کو یاد کریں،

کیونکہ وہ اَزل سے ہیں۔

7 میری جَوانی کے گُناہوں کو

اَور میرے باغی طریقوں کو یاد نہ کریں؛

اَپنی شفقت کے مُطابق مُجھے یاد فرمائیں،

کیونکہ اَے یَاہوِہ، آپ نیک ہیں۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também