Pular para o conteúdo
Publicidade

زبُور 27

1 یَاہوِہ میری رَوشنی اَور میری نَجات ہیں۔

مُجھے کس کا ڈر ہے؟

یَاہوِہ میری زندگی کا محکم قلعہ ہیں۔

مُجھے کس کی ہیبت ہے؟

5 کیونکہ مُصیبت کے دِن

وہ مُجھے اَپنے مَسکن میں محفوظ رکھیں گے؛

وہ مُجھے اَپنے خیمہ میں پناہ دے کر چُھپائے رکھیں گے؛

اَور مُجھے چٹّان پر چڑھا دیں گے۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também