Pular para o conteúdo
Publicidade

Salmos 27

2 جَب بدکار مُجھے کھا ڈالنے کے لیٔے

مُجھ پر چڑھ آئیں گے،

جَب میرے دُشمن اَور میرے مُخالف مُجھ پر حملہ کریں گے،

تو وہ خُود ہی ٹھوکر کھا کر گِر پڑیں گے۔

3 خواہ لشکر میرا محاصرہ کر لے،

میرا دِل خوف نہ کھائے گا؛

خواہ میرے خِلاف جنگ چھڑ جائے،

تَب بھی میں خُدا پر بھروسا رکھوں گا۔

Veja também