Pular para o conteúdo
Publicidade

زبُور 29

3 یَاہوِہ کی آواز زورآور سمُندر کی سطح پر گونجتی ہے؛

خُدائے ذُوالجلال گرجتے ہیں،

یَاہوِہ گھنے بادلوں کے اُوپر گرجتے ہیں۔

4 یَاہوِہ کی آواز میں قُدرت ہے؛

یَاہوِہ کی آواز جلالی ہے۔

5 یَاہوِہ کی آواز دیوداروں کو توڑ ڈالتی ہے؛

یَاہوِہ لبانونؔ کے دیوداروں کے ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالتے ہیں۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também