Pular para o conteúdo
Publicidade

زبُور 30

11 آپ نے میرے ماتم کو رقص سے بدل دیا؛

آپ نے میرے غم کا ٹاٹ اُتار ڈالا اَور مُجھے خُوشی سے مُلبّس کیا،

12 تاکہ میرا دِل آپ کی سِتائش کرے اَور خاموش نہ رہے،

اَے یَاہوِہ، میرے خُدا! میں ہمیشہ آپ کا شُکر بجا لاتا رہُوں گا۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também