5 کیونکہ اُن کا قہر چند وقفوں تک رہتاہے،
لیکن اُن کی نظرِکرم عمر بھر تک رہتی ہے؛
کہرام شاید رات بھر جاری رہے،
لیکن صُبح کو خُوشی لَوٹ آتی ہے۔
5 کیونکہ اُن کا قہر چند وقفوں تک رہتاہے،
لیکن اُن کی نظرِکرم عمر بھر تک رہتی ہے؛
کہرام شاید رات بھر جاری رہے،
لیکن صُبح کو خُوشی لَوٹ آتی ہے۔