Pular para o conteúdo
Publicidade

زبُور 33

17 فتح کے لئے گھوڑے پر اُمّید رکھنا فُضول ہے؛

اَپنی بڑی قُوّت کے باوُجُود وہ بچا نہیں سَکتا۔

18 دیکھو، یَاہوِہ کی آنکھیں اُس سے ڈرنے والوں پر،

اَور اُن پر لگی رہتی ہیں جِن کی اُمّید اُس کی لافانی مَحَبّت پر ہے،

19 تاکہ وہ اُنہیں موت سے چھُڑائے

اَور قحط کے وقت صحیح و سالِم رکھے۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também