Pular para o conteúdo
Publicidade

زبُور 33

20 ہم یَاہوِہ پر آس لگائے بیٹھے ہیں؛

وہ ہماری مدد اَور ہماری سِپر ہے۔

21 اُس میں ہمارے دِل شادمان ہیں،

کیونکہ اُس کے پاک نام پر ہمارا توکّل ہے۔

22 اَے یَاہوِہ، آپ کی لافانی مَحَبّت ہم پر ہو،

ہماری آپ ہی پر آس ہے۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também