Pular para o conteúdo
Publicidade

زبُور 34

1 میں ہر وقت یَاہوِہ کی تعریف کروں گا؛

اُن کی سِتائش ہمیشہ میرے لبوں پر ہوگی۔

2 میری جان یَاہوِہ پر فخر کرےگی؛

حلیم اُسے سُنیں گے اَور خُوش ہوں گے۔

3 میرے ساتھ یَاہوِہ کی تمجید کرو؛

آؤ ہم مِل کر اُن کے نام کی تعظیم کریں۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também