Pular para o conteúdo
Publicidade

زبُور 34

11 اَے میرے بچّو! آؤ، میری سُنو؛

میں تُمہیں یَاہوِہ کا خوف ماَننا سِکھاؤں گا۔

12 تُم میں سے جو کویٔی زندگی سے مَحَبّت رکھتا ہے

اَورجو بھلائی اَور عمر درازی کا خواہشمند ہے،

13 وہ اَپنی زبان کو بدی سے

اَور اَپنے لبوں کو جھُوٹ بولنے سے دُور رکھے۔

14 بدی سے دُور رہے اَور نیکی کرے؛

صُلح کا طالب ہو اَور اُس کی کوشش میں رہے۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também