Pular para o conteúdo
Publicidade

زبُور 34

8 آزما کر دیکھو کہ یَاہوِہ کیسے مہربان ہیں؛

مُبارک ہے وہ آدمی جو اُن میں پناہ لیتا ہے۔

9 یَاہوِہ سے ڈرو، اَے اُن کے مُقدّسین،

کیونکہ جو اُن سے ڈرتے ہیں اُنہیں کچھ کمی نہیں ہوتی۔

10 شیرببر کمزور اَور بھُوکے ہو سکتے ہیں،

لیکن یَاہوِہ کے طالب کسی اَچھّی چیز کے مُحتاج نہ ہوں گے۔

11 اَے میرے بچّو! آؤ، میری سُنو؛

میں تُمہیں یَاہوِہ کا خوف ماَننا سِکھاؤں گا۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também