Pular para o conteúdo
Publicidade

Salmos 36

7 اَے خُدا! آپ کی لافانی مَحَبّت

کس قدر بیش قیمتی ہے!

کیونکہ اِنسانوں میں کیا اعلیٰ اَور کیا ادنیٰ،

سبھی آپ کے بازوؤں کے سایہ میں پناہ لیتے ہیں۔

8 وہ آپ کے گھر کی نِعمتوں سے فیضیاب ہوتے ہیں؛

اَور آپ اَپنی خُوشنودی کے دریا میں سے اُنہیں پِلاتے ہیں۔

9 کیونکہ زندگی کا چشمہ آپ کے پاس ہے؛

اَور آپ کے نُور کی بدولت ہم رَوشنی پاتے ہیں۔

Veja também