Pular para o conteúdo
Publicidade

زبُور 37

18 یَاہوِہ کامل لوگوں کی زندگی کے ایّام کو جانتے ہیں،

اُن کی مِیراث ہمیشہ تک قائِم رہے گی۔

19 وہ آفت کے وقت مُرجھائیں گے نہیں؛

وہ قحط کے دِنوں میں بھی آسُودہ رہیں گے۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também